the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے

(ایجنسیز)
 قبلہ اول کے دفاع اور اس کی تعمیر و مرمت کے ذمہ دار ادارے "اقصیٰ فاؤنڈیشن و ٹرسٹ" انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے محکمہ آثار قدیمہ نے مسجد اقصیٰ کے البراق صحن کے نیچے ایک نئی سرنگ کھود ڈالی ہے جس کے بعد قبلہ اول مزید خطرات میں گھر گیا ہے۔

الاقصیٰ فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سرنگ صحن براق کے عین نیچے کھودی گئی ہے جو مسجد اقصیٰ کی مغربی سمت کے باب الخلیل تک  پہنچا دی گئی ہے، جبکہ کھدائیوں کا سلسلہ اب بھی جاری



ہے۔

فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی محکمہ آثار قدیمہ نے مسجد اقصیٰ کے جنوبی قصبے سلوان میں زیرزمین کھدائیوں کا ایک جال بچھا دیا ہے جس کے بعد نہ صرف مقامی شہریوں کے مکانات کو سخت خطرات لاحق ہوگئے ہیں بلکہ سرنگوں کے قبلہ اول کی بنیادوں تک پہنچانے سے اس مقدس مقام کو بھی خطرات لاحق ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے صحن براق میں کی گئی کھدائی کے بعد باب الخلیل کے مقام پر ایک آہنی سیڑھی بھی دیکھی گئی ہے جس کی مدد سے یہود آباد کار سرنگ میں اترتے اور باہر نکلتے رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے 2 تبصرہ ہے
MOHAMMED MUJAHED Says:
why muslims countrys is silient ,this is our QIBLA E AWAL, no compromise do or die , plz boycott israel and u s a product pepsi, coca cola, johnson and johnson, nestle choclate, nestle baby product

Comment posted on April 10 2014
Mohammed feroz Says:
Please comes all muslims country including india kindly action the israel and take a necessary action...

Comment posted on April 11 2014
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.